کیپ ٹاؤن میں فلسطین کے حق میں بڑی تعداد میں حامی جمع ہوئے جنہوں نے غزہ کی حمایت میں ریلی نکالی۔ یہ مارچ مئیر اسٹریٹ مسجد سے شروع ہوا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

28 ستمبر 2025 - 10:50
مآخذ: ابنا

کیپ ٹاؤن میں فلسطین کے حق میں وسیع احتجاجی ریلی

 اہلبیت نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، کیپ ٹاؤن میں فلسطین کے حق میں بڑی تعداد میں حامی جمع ہوئے جنہوں نے غزہ کی حمایت میں ریلی نکالی۔ یہ مارچ مئیر اسٹریٹ مسجد سے شروع ہوا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

شرکاء نے فلسطینی عوام کے حق میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے اور بین الاقوامی برادری سے فلسطین کے حق میں موقف

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha